پاکستان کوہستان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بہنیں ڈوب گئیں تینوں بہنیں شدید گرمی کے باعث دریائے سندھ نہانے گئی تھیں، ایس ایچ او داسو
پاکستان شانگلہ: بہو کے 'ریپ' پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا خاتون نے اعتراف کیا کہ انہوں نے بہو کو مسلسل ریپ کا نشانہ بنانے کی پاداش میں شوہرکو قتل کرنے کا فیصلہ کیا، پولیس
پاکستان کوہستان میں زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4افراد قتل پولیس کے مطابق دوقبیلوں کے درمیان زمین کے تنازع پر خون ریز واقعہ پیش آیا جس سے چارافراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پاکستان خاتون بائیکر کا خیبرپختونخوا میں تنہا سفر کرنے کا ریکارڈ گل افشاں نےبائیک پر تنہا شانگلہ،سوات، مانسہرہ،گلگت بلتستان، چترال،مالاکنڈ، اپردیر، لوئردیر سمیت دیگر اضلاع کا سفر کیا
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں تنبو گر گیا، 4 افراد زخمی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے خطاب کے دوران تنبو دو مرتبہ گرا جس کے بعد انہوں نے اس کا کرایہ ادا نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کوہستان:دریائے سندھ میں چیئر لفٹ گرنے سے 4 افراد ہلاک چیئر لفٹ رسی ٹوٹنے کے باعث دریا میں گری،ڈوبنے والے افراد کی لاشیں نکالنے کی کوشش جاری ہے، ڈی پی او
پاکستان خیبرپختونخوا: غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کا قتل ضلع شانگلہ میں دو بھائیوں نے اپنی بہن اور ایک لڑکے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
پاکستان کوہستان: سرکاری دفاتر میں آتشزدگی متاثرہ مقام پر ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر، محکمہ جنگی حیات اور مقامی پولیس کے دفاتر موجود ہیں، پولیس
پاکستان شانگلہ: ماں نے 12 سالہ بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا دوران تفتیش خاتون نے انکشاف کیا کہ 19 اپریل کو انھوں نے اپنے شوہر اور بہنوئی کے اُکسانے پر بیٹی کو قتل کیا، پولیس
پاکستان دہشتگردی کا خطرہ، انسداد پولیو مہم ملتوی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع شانگلہ کی 5 یونین کونسلز میں 27 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو ملتوی کیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ملزمان کا نوجوان پر برہنہ کرکے تشدد نوجوان پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی ایس پی تحصیل الائی
پاکستان شانگلہ: 'غیرت کے نام' پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل ملزم نے اپنی بہن کو ایک 70 سالہ شخص کے ساتھ کمرے میں مبینہ طور پر 'قابل اعتراض' حالت میں دیکھ کر قتل کردیا،پولیس
پاکستان نوشہرہ: معمولی جھگڑے پر ماں اور 2 بیٹے قتل کرکٹ کھیلنے کے دوران بچوں میں لڑائی ہوئی تھی، بڑوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی۔
پاکستان کوہستان: ایف سی اور مقامی افراد میں جھگڑا، ایک شخص ہلاک علاقہ مکینوں کے احتجاج کے بعد ایف سی اہلکار گرفتار، شاہراہ قراقرم کو بھی کئی گھنٹوں بعد کھول دیا گیا۔
پاکستان ’پی ٹی آئی کا رکن اسمبلی پرائمری اسکول ٹیچر‘ حاجی عبدالمنیم نےجے یو آئی (ف) کے رہنماؤں کی جانب سےلگائےگئے الزامات کو مسترد کردیا،قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دے دیا۔
پاکستان کوہستان میں لڑکا لڑکی کا قتل، 4 افراد گرفتار قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردیں۔
کھیل 'چائے والے' کا بیٹا انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل ایشیاء کپ کے لیے اعلان کردہ قومی انڈر 19 ٹیم کے اسکواڈ میں زاہد عالم کا نام بھی شامل ہے، جو ایک چائے والے کا بیٹا ہے۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین