فتنہ الخوارج نے نصف شب کو حملہ کیا تھا، آئی جی پختونخوا کی اہلکاروں کو شاباش، انعام کا اعلان، سرچ آپریشن کے دوران ڈی پی او کی گاڑی کے قریب بھی بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
کشتی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 130 مسافر 4 گھنٹوں سے محصور رہے، ضلعی انتظامیہ نے ڈان نیوز کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو ٹیمیں تربیلہ جھیل کی جانب روانہ کی تھیں۔
19 مارچ کو متاثرہ کے والد نے اپنی 8 سالہ بیٹی کی گمشدگی کی شکایت درج کروائی تھی، مشتبہ شخص بچی کو گھر سے پہاڑوں پر ناشتے کا لالچ دیکر ساتھ لے گیا تھا، پولیس
متاثرہ بچے کے والد نے کہا، 'ہمارے قدامت پسند معاشرے میں لوگ بات کرتے ہوئے رعایت نہیں برتتے اور مجھے اس بات کی فکر ہے کہ اس ٹراما کے اس پر کیا جذباتی اثرات مرتب ہوں گے'۔
آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی، اس دوران دہشت گردوں نے 2 بارود سے بھری گاڑیاں بنوں کینٹ کی دیوار سے ٹکرائیں، سیکیورٹی ذرائع