ہجوم کے ہاتھوں توڑ پھوڑ کے نتیجے میں کم از کم 22 گرجا گھروں کو 2 کروڑ 91 لاکھ روپے جبکہ 91 رہائش گاہوں کو 3 کروڑ 85 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔
اپ ڈیٹ22 اگست 202310:21am
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ریلیف کیمپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مسیحی خاندانوں کو یقین دلایا کہ ان کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ21 اگست 202310:09am