سربانڈہ میں شدت پسندوں کے خلاف ریسکیو اینڈ اسٹرائیک آپریشن، شدت پسندوں نے مورچے بنا کر سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ کی، شدید جھڑپ کے دوران ایک ایف سی اہلکار کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاع ہے، سرکاری ذرائع
مبینہ دراندازی کی اطلاع ملنے پر پیرا ملٹری فورس کے دستوں نے کیپٹن یاسین، کیپٹن اسفندیار، صوبیدار حمزہ کی قیادت میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے پیش قدمی کی۔