عثمان جامعی
سنجیدہ مسائل کے ہلکے پھلکے ٹوٹکے

سنجیدہ مسائل کے ہلکے پھلکے ٹوٹکے

گنج پن کا شکار مایوس ہوتےہیں کہ ’گنج پن لاعلاج ہے‘ حالانکہ اس جملےکا مطلب ہےکہ ’تو پیسے لا ہمارے کَنے گنج پن کا علاج ہے‘ شائع دسمبر 04, 2018 11:30am
ہوتا سُپرمین جو پاکستان میں

ہوتا سُپرمین جو پاکستان میں

’یہ لیں منے کو اور منی کو اس کے اسکول اس کے اسکول چھوڑ دیں اور میں کمر پر لد رہی ہوں مجھے شاپنگ مال پر ڈراپ کردیجیے گا‘ شائع اکتوبر 31, 2018 11:24am
مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے

مِرا مزاج بچپن سے ہی کاہلانہ ہے

منیر نیازی صاحب تو ہر کام کرنے میں ہمیشہ دیر کردیتے تھے، مگر ہم عمل سے ایسے بے نیاز ہیں کہ سِرے سے کچھ کرتے ہی نہیں۔ شائع اکتوبر 08, 2018 11:31am
کھانا نہ پکانے کی ترکیبیں

کھانا نہ پکانے کی ترکیبیں

سوچا اس خوراکوں والے تہوار پر بی بیاں کہاں ترکیبیں ڈھونڈتی پھریں گی کیوں نہ ہم ان کا یہ مسئلہ حل کردیں۔ شائع اگست 23, 2018 09:46am
گائے بھی منہ میں زبان رکھتی ہے

گائے بھی منہ میں زبان رکھتی ہے

ارےرہنے دیجیے، آپ سےزیادہ ناشکری تو شاید ہی کوئی قوم ہو۔ دودھ ہمارا پئیں، گوشت ہمارا کھائیں اور گن دوسرے جانوروں کےگائیں اپ ڈیٹ اگست 11, 2018 09:27am
مشرف کی ممتا اور روتا پاکستان

مشرف کی ممتا اور روتا پاکستان

مشرف صاحب کو غریبوں سے محبت ہے، اسی لیے وہ خود ’غریب الوطن‘ ہوگئے۔ پھر غریبوں کیلئے چائنا کٹنگ اسکیم بھی کم خدمت تو نہیں شائع مئ 04, 2018 10:46am
باتوں کے بھوت اور ان کی اقسام

باتوں کے بھوت اور ان کی اقسام

یہ لوگ ہر روز الفاظ کی بھاری تعداد متعین کرکے ٹھان لیتے ہیں کہ لفظوں کا یہ بوجھ کسی کی سماعت میں انڈیل کر ہی رہیں گے۔ شائع اپريل 24, 2018 11:25am
جاگتا اور بھاگتا ضمیر

جاگتا اور بھاگتا ضمیر

یہ بات تو طے ہے کہ یہ ’ضمیر‘ کبھی خود نہیں جاگتا، اسے بیدار کرنے کے لیے دھمک، چمک، کھنک اور جھلک کی ضرورت پڑتی ہے۔ اپ ڈیٹ مئ 19, 2018 09:30am