خزیمہ سلیمان
کھوکلی اناؤں کے مارے لوگ

کھوکلی اناؤں کے مارے لوگ

زندگی میں ایسے کئی لوگ ملیں گے جو کھوکلی اناوں کا بوجھ لیے جی رہے ہوں گے جن سے کسی آسانی اور خیر کی توقع نہیں ہوتی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2019 05:05pm
اپنی ریس کا انتخاب دانائی سے کریں

اپنی ریس کا انتخاب دانائی سے کریں

یہ ریس جوانی کو چوُر کرکے، حوصلے کو توڑ کر، راستے سے ورغلا کر، روح کو بے حد تھکا دیتی ہے۔ یہ وقت سے پہلے بوڑھا کردیتی ہے شائع 13 دسمبر 2018 09:28am
افسانہ: ماں کہتی تھی

افسانہ: ماں کہتی تھی

ماں سے سنا تھا، عورت لہروں میں محبت کرتی ہے۔ سمندر کی ٹھاٹے مارتی لہروں کی طرح۔ وہ محبت کرتے تھکتی نہیں، ہارتی نہیں۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2018 11:46pm
تمہارے آنے کا شکریہ جاناں!

تمہارے آنے کا شکریہ جاناں!

تم بہار تھی جاناں اور مجھے اپنا وجود تمہارے سامنے ایک بہت بوڑھے درخت کا سا معلوم ہوتا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2018 12:11pm
افسانہ: گزارا  اپروچ

افسانہ: گزارا اپروچ

’گزارا کرنے کی عادت آپ لوگوں کے اندر رچ بس گئی ہے اور یہاں حالات بُرے ہوتے جائیں تو لوگ گزارا بھی بڑھاتے جاتے ہیں‘۔ شائع 11 اگست 2018 05:21pm
ووٹوں کا موسم

ووٹوں کا موسم

انہوں نے یہ صرف مجھے بتایا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو جس پارٹی کی بھی حکومت بنی، اُس میں شامل ہوجائیں گے۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2018 02:22pm
اس دور کا قیمتی ترین ہنر

اس دور کا قیمتی ترین ہنر

آج کے دور میں کسی بھی میدان میں بڑی کامیابی پانے کے لیے بھی 3 چیزیں درکار ہیں، انفارمیشن، کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی۔ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2018 09:17am
فلک تک برس پڑا لیکن ...

فلک تک برس پڑا لیکن ...

صرف قدرت تھی جسے اس پر رحم آیا تھا اس کی اس آخری پکار نے بادلوں کے دل چیر ڈالے، اب پورا آسمان اس کے ساتھ رو رہا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 جون 2018 12:54pm
اے میرے ابرِِ محبت

اے میرے ابرِِ محبت

میں مٹی ہوں جس پر جب تم برستی ہو تو وہ کِھل اُٹھتی ہے۔ مہک اٹھتی ہے۔ ریشمی، گدزا اور مرمریں ہو جاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2018 10:14am
اے دل تجھے قسم ہے، ہمت نہ ہاریو

اے دل تجھے قسم ہے، ہمت نہ ہاریو

مجھ میں کچھ بولنے کی ہمت نہ ہوئی مگر یہ بات سمجھ آئی کہ اگر آپ ہار جائیں تو اس وقت آپ کے ظرف اور ضبط کا امتحان ہوتا ہے اپ ڈیٹ 07 فروری 2018 11:56am