ملیحہ لودھی
سیاسی تقسیم اور ریاستی اداروں کا ٹکراؤ

سیاسی تقسیم اور ریاستی اداروں کا ٹکراؤ

پی ڈی ایم کی حکومت اور عمران خان کی پی ٹی آئی کے درمیان جاری شدید محاذ آرائی کی وجہ سے اب عدالتیں سیاسی جنگ کے میدان کی صورت اختیار کرچکی ہیں۔ شائع 28 فروری 2023 10:09am