سندھ ایمپلائز الائنس کی جانب سے اٹھائے گئے معاملات آئندہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل، اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل، جس میں سندھ ایمپلائز الائنس کے چار نمائندے بھی شامل ہوں گے، کمیٹی عملی سفارشات تیار کرے گی۔
آصف علی زرداری چند ہفتوں کی محنت سے اپوزیشن جماعت کا وزیر اعظم منتخب کروا سکتے ہیں، تو وہ کوشش سے یقینی بنا سکتے ہیں کہ اگلے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم جیالے ہوں، چیئرمین پیپلزپارٹی