سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔
اپ ڈیٹ11 مئ 202312:13am
تقریباً 6 سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں اور اس کی وجہ شاید شہر کی تباہ حال صورتحال ہے۔
اپ ڈیٹ14 جنوری 202306:16pm
ہماری سیاست جنرل الیکشن اور جنرل کی سلیکشن کے درمیان کی دوڑ ہے اور دونوں ہی اہم ہیں اور دونوں ہی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ24 نومبر 202209:00pm
آج ہم رابطے کے جن جدید اور تیز ترین ذرائع کا استعمال کرتے ہیں ان کی ایجاد اسپٹنک-1 سے حاصل ہونے والے تجربات کے بغیر ناممکن تھی۔
شائع04 اکتوبر 202105:46pm
سیاست میں ہر لمحے حالات بدلتے رہتے ہیں۔ کل سینیٹ انتخابات جیتنے پر اپوزیشن کا اعتماد بڑھا تو آج حکومت خود کو طاقتور سمجھ رہی ہے۔
شائع06 مارچ 202106:17pm
جس طرح دفتر میں بیٹھ کر کام نسبتاً سہولت کے ساتھ اور بلاتعطل کیا جاسکتا ہے گھر سے ممکن نہیں جس سے لامحالہ کارکردگی پر فرق پڑتا ہے۔
شائع31 دسمبر 202007:50pm