سائنس و ٹیکنالوجی نامور شخصیات کا ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن حاصل کرنے سے انکار ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرا دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کر دیے واٹس ایپ نے 'نیو ٹیکسٹ ایڈیٹر' کا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین الفاظ کو مرضی کے مطابق ترتیب دے سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اٹلی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کردی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیٹنگ کے جدید ترین پلیٹ فارم کو بلاک کرنے والے اٹلی پہلا ملک ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا آئی او ایس 16.4 نئے فیچرز کے ساتھ متعارف آئی فون میں مختلف قسم کے ایموجیز، کالز کے لیے وائس آئسولیشن کے علاوہ دیگر کئی فیچرز شامل ہیں۔
دنیا مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا چار انسان مریخ جیسے تھری ڈی پرنٹڈ خیمے میں زندگی بسر کریں گے، ناسا
دنیا بھارت میں حکومتِ پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر غیر فعال پاکستان کی جانب سے اس اقدام کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان، 30 کروڑ نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ معاشی ماہرین نے خبردار کیا کہ مصنوعی ذہانت سے انتظامی کارکنان اور وکلا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سائنسدانوں نے سورج سے 30 ارب گنا زیادہ بڑا بلیک ہول دریافت کرلیا سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ یہ دیوہیکل بلیک ہول اب تک کی سب سے بڑی دریافت ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل فون کو صاف کرنے کے مفید طریقے کیا آپ کو معلوم ہے کہ فون پر موجود لاتعداد جراثیم اور بیکٹیریا آپ کے کانوں، ہاتھوں میں منتقل ہوسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی صارفین آن لائن میٹنگ میں اب تھری ڈی اوتار استعمال کرسکتے ہیں اگر آپ میٹنگ میں اپنا چہرہ ظاہر نہیں کرنا چاہتے تو مائیکرو سافٹ نے اس کا انتہائی دلچسپ حل نکال لیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے پاکستانی صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف کرادی اگلے ہفتے سے بلیو ٹک سبسکرپشن سروس حاصل نہ کرنے والے صارفین کو ٹوئٹر کی جانب سے بلیو ٹک کی سہولت فراہم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ کا کمپیوٹرز کے لیے نیا ورژن متعارف، گروپ کالنگ فیچرز میں اضافہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے لیے نئی واٹس ایپ ایپلی کیشن متعارف ہوئی ہے جس سے گروپ کالز کرنا ممکن ہوسکیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی موبائل فون چوری ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ موبائل فون چوری ہو جائے تو وہ کون سے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں جس سے آپ مزید نقصان سے بچے رہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ’وائس اسٹیٹس‘ شیئر کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ فیچر کو گزشتہ ماہ دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا گیا تھا، تاہم اس تک تمام صارفین کو فوری رسائی نہیں دی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر مفت سیکیورٹی فیچر ختم، کسی کا بھی اکاؤنٹ ہیک کرنا آسان بن گیا 20 مارچ سے دنیا بھر میں ٹو فیکٹر اتھینٹی کیشن (two factor authentication) فیچر مفت میں ختم کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی خوبصورت پیلے رنگ کے آئی فون مارکیٹ میں دستیاب یہ آئی فون امریکا، چین، فرانس اور بھارت سمیت 60 سے زائد ممالک کے لیے دستیاب ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کے ’اے سیریز‘ کے دو فون پیش یہ امکانات پہلے ہی ظاہر کیے گئے تھے کہ انہیں مارچ کے وسط تک پیش کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی امریکا، کینیڈا اور بیلجیم سمیت مختلف یورپی ممالک بھی سرکاری ڈیوائسزمیں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکا کی ایک بار پھر ٹک ٹاک پر مستقل پابندی لگانے کی دھمکی امریکی حکومت نے شارٹ ویڈیو سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کو انتباہ کیا ہے کہ وہ اپنے شیئرز فروخت کردے،...
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک میں ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان ’سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھ‘ کے موضوعات پر بنائی جانے والی تمام ویڈیوز اب صارفین کو اسی فیڈ میں نظر آئیں گی۔