سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں انقلابی فیچر متعارف، انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلانا ممکن اب ایپلی کیشن کو ’پراکسی سپورٹ‘ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی نوٹ سیریز کے اب تک کے بہترین سستے فون پیش شائقین کو طویل عرصے سے ’ریڈمی نوٹ 12‘ سیریز کے فونز کا انتظار تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب تک کے بہترین کیمرا سے لیس ون پلس 11 متعارف فون میں سونی کمپنی کی ٹیکنالوجی کے کیمرے دیے گئے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی میسینجر کو فیس بک میں ضم کردیا گیا میسینجر کی الگ ایپ کو 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا تاکہ اسے میسینجنگ ایپ کے طور پر آگے بڑھایا جا سکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان پسندیدہ ٹوئٹ کو تلاش کرنے یا پھر اپنی مرضی کے افراد کی ٹوئٹس دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے لیے بہترین فیچرز پیش کیے جانے والے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان کمپنی 2023 کی پہلی سہ ماہی میں سستا ترین فون متعارف کرائے گی، رپورٹس
دنیا بھارت میں بھی تمام موبائلز کے لیے ٹائپ سی چارجر لازمی قرار بھارت سے قبل یورپی یونین نے اکتوبر 2022 میں ایک ہی ٹائپ سی چارجر کا بل منظور کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کروم کا غیر محفوظ انٹرنیٹ کنیکشنز سے حفاظت کا فیچر مذکورہ فیچر کے تحت جب بھی کوئی صارف غیر محفوظ ویب سائٹ کھولے گا تو کوروم اسے انتباہ جاری کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروس گھنٹوں کی بندش کے بعد بحال ویب سائٹ 'ڈاؤن ڈی ٹیکٹر' نے سروس میں تعطل کے دوران امریکا، جاپان اور انگلینڈ سے ہزاروں متاثرہ صارفین کو دکھایا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ریڈمی ’کے‘ سیریز کے تین فون متعارف ’ریڈمی‘ کے تینوں فونز کو رواں سال کے بہترین فونز قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان پاکستان میں موبائل سمز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا اب خود کار نظام کے تحت موبائل سم حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کی انگلیوں کی تصدیق ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر ’ویوز‘ فیچر متعارف ’ویوز‘ فیچر کی بدولت اب ہر ٹوئٹ کو دیکھنے یا پڑھنے والے کی تعداد معلوم ہوجائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ’ایس 23‘ آئندہ برس فروری میں متعارف ہونے کا امکان امکانات تھے کہ سام سنگ 2022 کے اختتام تک اپنا فون متعارف کرائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی پاکستان میں واٹس ایپ اور فیس بک کا ’کمیونٹیز‘ فیچر متعارف دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی ’کمیونٹیز‘ کا فیچر پیش...
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف ’رئیل می 10 ایس‘ کو مہنگائی کے اس دور میں اچھے فیچرز سے لیس سستا موبائل قرار دیا جا رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن نئی اپڈیٹس کے بعد اب کوئی بھی صارف اپنی ویڈیو کال میں 32 افراد کو شامل کر سکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ سمیت متعدد فیچرز متعارف ایک ہفتہ قبل خبر سامنے آئی تھی کہ فیس بک ٹوئٹر کے ٹکر کی ایپلی کیشن یا پھر انسٹاگرام پر نئے فیچرز متعارف کرائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک کا پہلے سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے بلیو ٹک ختم کرنے کا اعلان ٹوئٹر پر ان اکاؤنٹس کو بلیو ٹک مارک دیا جاتا ہے، جن کی پلیٹ فارم تصدیق کرتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک کا ٹوئٹر سے ڈیڑھ ارب اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان خیال کیا جاتا ہے کہ ٹوئٹر پر بہت سارے اکاؤنٹس ڈی ایکٹو ہیں، جنہیں کئی سال سے کوئی بھی استعمال نہیں کر رہا
سائنس و ٹیکنالوجی سال 2022: پاکستانیوں کی کس موبائل فون میں دلچسپی زیادہ رہی؟ انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کردی۔
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا