سائنس و ٹیکنالوجی طویل عرصے بعد موٹرولا کا فون پیش کمپنی نے ’موٹو جی 73‘ کو 8۔6 انچ اسکرین کے ساتھ اور ڈوئل بیک کیمرا میں پیش کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا فیچر پیش کرنے کا اعلان اس وقت تک ٹک ٹاک پر بہت ہی محدود فیچرز دستیاب ہیں، جن کے ذریعے صارفین پیسے کما سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ’آنر‘ کا رواں سال کا بہترین فون پیش فون کے بیک پر تین جب کہ فرنٹ پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جن میں جدید سینسرز اور میکرو سینسرز کا استعمال کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک ریلز میں ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو شیئر کرنا ممکن فیس بک ریلز مختصر ویڈیوز کا فیچر ہے جو کہ دراصل ٹک ٹاک سے متاثر ہوکر ابتدائی طور پر انسٹاگرام پر پیش کیا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا براڈ کاسٹ چینل فیچر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ کچھ دن قبل ایپ میں براڈ کاسٹ چینل نامی نیا اور بہترین فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کم عمر افراد کو یومیہ 60 منٹ ٹک ٹاک استعمال کرنے تک محدود رکھنے کا اعلان گھنٹہ مکمل ہونے کے بعد صارف کے پاس پاپ اپ ونڈو میں پیغام آئے گا کہ صارف کو دیا گیا وقت مکمل ہوچکا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ویوو کی ’وی‘ سیریز کے تین فونز پیش فونز کو شاندار کیمروں اور اچھی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیے جانے کے باوجود مہنگائی کے اس دور میں ان کی قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک نے فحش تصاویر کو ہٹانے کا ٹول متعارف کرادیا مذکورہ ٹول دنیا میں بیٹھا ہر شخص استعمال کر سکتا ہے اور اسے استعال کرنا انتہائی آسان ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کے بہترین کیمرا کے حامل فونز پیش شیاؤمی نے اپنے انٹرنیشنل ایونٹ میں شیاؤمی 13 اور شیاؤمی 13 پرو کو پیش کردیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان واٹس ایپ پر ایڈٹ میسیج کے فیچر کو پیش کیے جانے کی خبریں ابتدائی طور پر جون 2022 میں آئی تھیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی مہنگائی کے دور میں نوکیا کا سستا ترین فون پیش نوکیا نے گزشتہ ماہ جنوری کے وسط میں سال 2023 کا پہلا سستا فون بھی پیش کیا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کیا فیس بک اور انسٹاگرام پر پہلے سے ویریفائڈ اکاؤنٹس بھی ماہانہ فیس ادا کریں گے؟ مارک زکربرگ نے کچھ دن قبل تصدیق کی تھی کہ دونوں پلیٹ فارمز پر ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک فراہم کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا محض 9 منٹ میں فل بیٹری چارج کرنے والا چارجر پیش کرنے کا اعلان اس وقت مختلف کمپنیوں کی جانب سے طاقتور چارجر پیش کیے جا چکے ہیں جو کہ 18 منٹ تک بیٹری چارج کرنے کے اہل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے بعد فیس بک کا بھی پیسوں کے عوض بلیو ٹک دینے کا اعلان نہ صرف فیس بک بلکہ انسٹاگرام پر بھی صارفین ماہانہ فیس کے عوض بلیو ٹک حاصل کر سکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹوئٹر پر پرانے بلیو ٹک جلد ختم کیے جانے کا امکان ایلون مسک نے نومبر 2022 میں ہی عندیہ دیا تھا کہ پہلے سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے بلیو ٹک چند ماہ میں ختم کردیے جائیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر بھی پیسوں کے عوض بلیو ٹک متعارف کرائے جانے کا امکان انسٹاگرام نوجوانوں، شوبز و اسپورٹس شخصیات سمیت لائف اینڈ اسٹائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد میں زیادہ مشہور ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می 10 پرو کولا ایڈیشن پیش کمپنی نے رواں ماہ فروری کے آغاز میں تصدیق کی تھی کہ وہ 10 پرو کو کولا ایڈیشن کے ساتھ پیش کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ پر متعدد اسٹیٹس فیچر متعارف کرانے کا اعلان واٹس ایپ پر حال ہی میں متعدد نئے اسٹیٹس فیچر متعارف کرائے گئے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ کا 200 میگا پکسل کیمرا کا گلیکسی ایس 23 پیش سام سنگ نے پہلی بار اپنے کسی بھی موبائل میں 200 میگا پکسل کا کیمرا دیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی رئیل می کا کوکاکولا ایڈیشن اسمارٹ فون فروخت کیلئے پیش کوکاکولا کے اشتراک سے تیار رئیل کا نیا اسمارٹ فون 10 فروری سے مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
Mujahid Barelvi نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی مجاہد بریلوی