سارک کے ممالک مشترکہ دریا یا پانی کے انتظام کی ماحولیاتی لحاظ سے حساس علاقائی پالیسی پر متفق ہو جائیں تو یہ ماحولیاتی موافقت کی جانب ایک بڑا قدم ہوگا، رضوانہ حسن
پاکستان کو مستقبل میں شدید بارشوں اور زیادہ کثرت اور شدت کے ساتھ سیلابوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں، سائنسی جریدے 'نیچر' میں شائع تحقیق میں انتباہ
یہ اب صرف سیاسی انتقام کا معاملہ نہیں رہا، یہ ہر شہری کے حقوق چھن جانے کا معاملہ ہے، بانی نے کہا ہے کہ یہ تحریک اب دوسری تحریک پاکستان کی شکل اختیار کرے گی، بیرسٹر گوہر
اس سال بھی توانائی اور دفاع کے شعبے سب سے زیادہ خرچ کرنے والوں میں شامل رہے، توانائی کے شعبے نے اپنی مختص رقم سے 129 ارب 50 کروڑ اور ڈیفنس کے شعبے نے 61 ارب روپے سے زائد خرچ کیے۔
بین الاقوامی کانفرنس ڈان میڈیا کے ’بریتھ پاکستان‘ اقدام کا حصہ ہے، جس کا مقصد مالی اعانت کو متحرک کرنا اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حل تلاش کرنا ہے۔
کانفرنس کا مقصد پاکستان اور ہمسایہ ممالک کے درمیان بات چیت شروع کرنا اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے علاقائی سطح پر حل تلاش کرنا ہے، نازآفرین سہگل لاکھانی
کم از کم 38 سرکاری محکموں نے رواں مالی سال کے دوران اپنے مختص کردہ رقم سے تجاوز کیا، ان محکموں نے سپلیمنٹری اور ٹیکنیکل گرانٹس کے ذریعے اضافی فنڈز وصول کیے۔