کمیٹی چیئرمین کے مطابق اگر فوری طور پر 2 ارب 50 کروڑ روپے جاری نہ کیے گئے تو یہ منصوبہ غیر معینہ مدت کے لیے تعطل کا شکار ہو جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری فنانس ڈویژن پر عائد ہوگی۔
وفاقی حکومت نصاب پر نظرثانی کے لیے کام کررہی ہے،وزیر اعظم نے نصاب میں آئی ٹی تعلیم شامل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی ہے، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ
یہ پیش رفت پاکستان میں ڈیجیٹل نظام کو مؤثر بنانے اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم کردار ادا کرنے والی اتھارٹی کی تشکیل کے عمل کو تیز کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
امریکی صدر کے احکامات سے ایران پر بمباری کی گئی، نوبل انعام کیلئے کی گئی سفارش واپس لی جائے، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضٰی قرارداد جمع کرائی
کرپٹو کونسل کے پیچھے کوئی قانون ہے، اگر کوئی بڑا فراڈ، دھوکہ ہو جائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ قائمہ کمیٹی نے کرپٹو کونسل پر آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ حکام کو طلب کرلیا۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ابتدائی ڈرافٹ مشاورت کیلئے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کر دیا، حتمی شکل دیکر وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے بھیجا جائیگا، حکام
رواں سال گندم 29 ملین میٹرک ٹن ہوئ ہے جبکہ ہمارا ہدف 33 ملین میٹرک ٹن تھا، پاسکو کو کرپشن کی وجہ سے وزیراعظم نے ختم کردیا، رانا تنویر حسین کا قائمہ کمیٹی میں بیان