محمد یعقوب
پاکستانی اسکواڈ میں زیادہ تر نوجوان کھلاڑی شامل ہیں، جو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی مہم کا آغاز 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کریں گے۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 04:17pm
بھارت کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد پاکستان کی جانب سے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا بہت زیادہ امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:53pm
گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ، جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر مورنے مورکل باؤلنگ اور اینڈریو پوٹیک بیٹنگ کوچ ہوں گے، رپورٹ
شائع 29 مارچ 2023 08:14am
عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے سے انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان پر خدشات کا اظہار کیا جارہا تھا۔
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 07:57pm
ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ وہ بہت تکلیف میں تھے لیکن جیتنے کی خواہش کے لیے وہ تمام درد بھول گئے۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2022 10:02pm
رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں بہترین ٹیم اتارنے کے لیے مختلف امتزاج آزمائیں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 27 مئ 2022 01:02pm
آخری سیزن میں ہونے والی آمدنی کے بعد بورڈ کے پاس اس وقت 15 ارب روپے کے ذخائر ہیں، ترجمان پی سی بی
اپ ڈیٹ 14 مئ 2022 11:49pm
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے گزشتہ روز ثقلین مشتاق سے ملاقات کی تھی، رپورٹ
شائع 27 جنوری 2022 02:01pm
نیوزی لینڈ، انگلینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں اسکواڈ کی کارکردگی بہتر نہیں ہے، جس پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2021 09:38pm
وزیر اعظم اگلے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ آف گورنرز کے نام نہیں دے سکے۔
شائع 27 اگست 2021 12:25am
پاکستان سپر لیگ کے آئی پی ایل سے ٹکراؤ اور غیرملکی کھلاڑیوں کی ممکنہ عدم دستیابی کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔
شائع 24 جولائ 2021 06:35pm
فرنچائز مالکان کا مؤقف ہے کہ لیگ کی شہرت بحال کرنے کے لیے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2021 01:14am
پی ایس ایل کے التوا سے مالی نقصانات کے ساتھ ساتھ تمام اسٹیک ہولڈر کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے، سابق چیئرمین پی سی بی
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 12:46am
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا اور سیالکوٹ میں بیک وقت مختلف مقابلے کرائیں گے جو پہلی مرتبہ ہوگا، جنرل(ر) عارف حسن
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2021 12:54am
یہ ایک اچھی خبر ہے کہ طویل مدت کے بعد جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنے آرہی ہے، عمران طاہر
شائع 22 نومبر 2020 10:04pm
آئی سی سی نے سلیم ملک سے 2000 میں پابندی سے 2008 میں عدالت سے بریت کےدوران کوئی انکوائری نہیں کی۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2020 09:02pm
کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ستمبر اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، احسان مانی
اپ ڈیٹ 31 اگست 2019 03:23pm
بورڈ کی جانب سے انضمام الحق کو پی سی بی میں دوسرا عہدہ لے کر اپنی ملازمت جاری رکھنے کا آپشن دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2019 09:44pm
جرمنی کےمائیکل گرین، خواتین کی نشستیں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی ماورین کریگ اورگھانا کی ایلزبیتھ سوفوا کے نام رہیں۔
شائع 04 نومبر 2018 03:38pm
نجم سیٹھی اورسبحان احمد آئی سی سی پینل کے سامنے بطور گواہ پیش ہوئے، دونوں فریقین نے برطانوی وکلا کی خدمات حاصل کیں۔
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 12:00pm