حکومت اور سیکیورٹی فورسز عوام کا اعتماد کھو چکے، عسکریت پسندوں کے خلاف 100 فوجی آپریشن شروع کردیں لیکن لوگ ان پر یقین نہیں کریں گے، محسن داوڑ
شائع10 اپريل 202308:56am
سابق آرمی چیف ایک روز کچھ کہتے ہیں اور دوسرے روز بات سے مکر جاتے ہیں، ان کے خلاف احتساب فوج کے اندر سے ہونا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی
شائع01 اپريل 202309:47pm
زمان پارک کے باہر جھڑپوں میں ڈی آئی جی اسلام آباد بھی زخمی ہوئے جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ وہ باہر نکلیں اور احتجاج کریں۔
اپ ڈیٹ15 مارچ 202312:14am
اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں، ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ03 مارچ 202311:25pm
فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دباؤ ڈالنے اور انہیں آئین کی بالادستی کے لیے کردار ادا کرنے سے باز رکھنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ19 فروری 202310:09pm
ایجنسیوں اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابات کی تاریخ دینے کا گورنر خیبر پختونخوا کا بیان مداخلت کی عکاسی کرتا ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
اپ ڈیٹ02 فروری 202307:06pm
انتخابات اگر 10 یا 15 دن تاخیر سے ہوجائیں تو کوئی بات نہیں، پہلے سوچنا ہوگا کہ امن و امان کا مسئلہ کیسے حل ہوگا، گورنر غلام علی
اپ ڈیٹ28 جنوری 202311:04am
صوبائی صدر پارٹی کو کسی دوسری جماعت میں ضم نہیں کر سکتا، پرویز الہٰی اپنے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدام کی وضاحت کریں، شوکاز نوٹس
اپ ڈیٹ16 جنوری 202307:22pm
آئین و قانون کے مطابق پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا، ڈیفالٹ ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا، بلیغ الرحمٰن
اپ ڈیٹ06 جنوری 202306:00pm
کے پی حکومت ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، دہشت گردی کے تشویشناک واقعات کو روکنے اور عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے، آل پارٹیز کانفرنس
اپ ڈیٹ02 جنوری 202311:14am
جنرل (ر) باجوہ نے آصف علی زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی اور شہباز شریف کو جیل میں فون کرکے مزاج پرسی کی، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ24 دسمبر 202210:55pm