پاکستان پاکستانی حکام نے میری رہائی کیلئے قانون کا مذاق بنادیا:ریمنڈ ڈیوس امریکی جاسوس نے اپنی کتاب میں لکھا کہ قصاص اور دیت کے قانون پر انحصار کرنا ان کا پہلا انتخاب نہیں تھا۔
پاکستان طالبان رہنما کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا ٹی ٹی پی سوات کے سابق ترجمان مسلم خان کو دہشت گردی کے مختلف الزامات پر گذشتہ سال فوجی عدالت نے موت کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان ’سی اے اے‘ کے سیفٹی بورڈ کو خودمختار بنانے کا حکم نظر انداز پشاور ہائی کورٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کو خود مختار بنانے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان ترک اساتذہ کی ملک بدری:وفاق کی درخواستیں رد کرنے کی استدعا کسی غیر ملکی کو ویزا جاری یا منسوخ کرنا حکومت کا استحقاق ہے، پشاور ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی درخواست
پاکستان سی پیک کا مغربی روٹ:اسپیکر کے پی اسمبلی کا عدالت سے رجوع خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سی پیک کے مغربی روٹ پرپیش رفت کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
پاکستان پشاور جیل میں ہندوستانی قیدی پر حملے کی تصدیق میرے مؤکل حامد نہال پر 2 ماہ میں ساتھی قیدیوں دو بار حملہ کیا، ہندوستانی قیدی کے وکیل کی پشاور ہائی کورٹ کو شکایت
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کا ریکارڈ پیش خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ نے فاٹا ٹریبیونل میں مقدمے، سزا اور کالعدم تنظیم کے ساتھ روابط کا ریکارڈ پیش کیا،
پاکستان 'جانے کی باتیں ہوئیں پرانی، خدا کے لیے اب آجاؤ' 'موو آن پاکستان' نامی تنظیم کاآرمی چیف سےمارشل لاءکےنفاذ اورٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کامطالبہ، بینرزآویزاں کردیئے
پاکستان 'ہندوستانی جاسوس' کو 3 سال قید کی سزا حامد نہال انصاری نے جاسوسی کے لیے غیر قانونی طور پرافغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف کیا ہے، حکام
پاکستان خیبرپختونخوا کے ڈی جی احتساب کمیشن مستعفی لیفٹیننٹ جنرل (ر) حامد خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے احتساب ایکٹ 2015 میں ترمیم کے باعث احتجاجاً استعفیٰ دیا.
پاکستان نوعمر قیدیوں کے ساتھ 'زیادتی' کا انکشاف پشاور سینٹرل جیل کے حکام اکثر نابالغ لڑکوں کو مختلف بالغ قیدیوں کو 'فراہم' کرتے ہیں، نوعمر قیدی کا الزام
پاکستان آئی ڈی پیز قانون نہ ہونے پر مشکلات کا شکار بے گھر افراد کی امداد پر مختلف حکومتی اداروں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے صورتحال غیرواضع آتی ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی