پاکستان پشاور: 8 سالہ بچی کا ریپ ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنادی گئی عدالت نے مجرم پیش امام کو سیونگز سرٹیفکیٹس کی صورت میں 3 لاکھ روپے جرمانہ بچی کو ادا کرنے کا حکم دیا، رپورٹ
پاکستان سیاسی ملزم کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ برقرار پشاور ہائی کورٹ نے برطانوی خفیہ ایجنسی کے اہلکار کو سرکاری راز فراہم کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
پاکستان توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان نے درخواست ضمانت واپس لے لی ملزم کے وکلا نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل ضمانت کی درخواست کی پیروی نہیں کرنا چاہتے بلکہ چاہتے ہیں کہ کیس کا ٹرائل جلد مکمل ہو۔
پاکستان سانحہ اے پی ایس: شہید طلبہ کے والدین کی اُمیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ سپریم کورٹ سے انکوائری رپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کروں گا تاکہ کمیشن کی تحقیقات کا علم ہوسکے، صدر اے پی ایس شہدا فورم
پاکستان عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں کام روک دیا گیا فیصلہ عوامی مفاد میں اور پرنسپل نشست کے ججز، افسران اور عملے کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے کیا گیا، نوٹی فکیشن
پاکستان سانحہ اے پی ایس: متاثرین کی حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست احسان اللہ احسان کاٹرائل کرنے کےبجائے انہیں عالیشان گھردیا گیا، جہاں سے وہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، درخواست گزار
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا حکومت کو افغان مہاجرین کی سرگرمیاں محدود کرنے کا حکم مہاجرین کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ جو چاہیں کریں، انہیں ایک منظم اور قانون کے مطابق زندگی گزارنی پڑتی ہے، عدالت
پاکستان پشاور ہائی کورٹ: خیبرپختونخوا میں حراستی مراکز غیر قانونی قرار عدالت نے صوبے کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو 3 روز کے اندر ان حراستی مراکز کا انتظام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان قبائلی اضلاع میں انتخابات، آزاد امیدواروں کو 7 نشستوں پر برتری غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدواروں کو 4، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے 2، 2 امیدوار آگے ہیں۔
پاکستان خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ کے 3 مشیران، 2 معاون خصوصی کی تقرری معطل آئین کے تحت مشیران اور معاونِ خصوصی کو حکومتی امور کے اختیارات نہیں دیے جاسکتے، پشاور ہائی کورٹ میں درخواست
پاکستان خیبر پختونخوا: حکومت کی قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد ایک سال کے اندر قبائلی اضلاع میں انتخابات کروانے کا پابند ہے، رپورٹ
پاکستان پشاور: احتجاج اور دھمکیوں کے بعد خواتین کی سائیکل ریلی منسوخ یہ ایونٹ مشترکہ طور پر این جی اوز زمنگ جندون اور پاک ڈیولپمنٹ مشن کی جانب سے منعقد کیا جانا تھا۔
پاکستان قبائلی علاقوں میں انتظامی افسران کے عدالتی اختیارات غیر آئینی قرار اس طرح کے اختیارات کا استعمال عدلیہ کو انتظامیہ سے علیحدہ کرنے کے اصول کے خلاف ہے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان فوجی عدالتوں سے سزائیں ثبوت کی بنیاد پر نہیں دی گئیں، پشاور ہائی کورٹ ملزمان کے اردو میں ریکارڈ کیے گئے اعترافی بیانات کا لب ولہجہ مخصوص اور ایک جیسا ہے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ
پاکستان فاٹا کا عبوری انتظامی قانون آئین سے متصادم قرار پشاور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت کو 30 دن کے اندر آئین کے مطابق متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں 30 لاکھ 50 ہزار نئے ووٹرز کا اضافہ گزشتہ انتخابات میں صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 66 ہزار تھی جو اب بڑھ کر ایک کروڑ 53 لاکھ 16 ہزار ہوگئی۔
پاکستان آرمی پبلک اسکول حملہ: سپریم کورٹ کا وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس چیف جسٹس نے متاثرہ والدین سے ان کے مطالبات کو سمجھنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا۔
پاکستان پشاور ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلیں یکجا کردیں ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر مشال کے اہل خانہ کے علاوہ سزا پانے والے تمام ملزمان کی جانب سے اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔
پاکستان فاٹا اصلاحات بل: قانونی ماہرین نے حکومت کی نیت پر شک ظاہر کردیا قبائلی علاقوں میں فاٹا قانون کی عملداری کا تعلق وفاقی نوٹیفکیشن سے مشروط ہوگا، ماہرین
پاکستان پھانسی کے خلاف دائر پٹیشن پر اسلامی نظریاتی کونسل کا مؤقف طلب پھانسی کو غیراسلامی، غیر آئینی قرار دیا جائے کیونکہ یہ تکلیف دہ اور انسانی اقدار کے خلاف ہے، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی