پاکستان افغان آرٹسٹ، موسیقار اہل خانہ کے ہمراہ پشاور پہنچ گئے پاکستان آتے ہوئے ہمیں کسی قسم کی دھمکی نہیں دی گئی، موسیقی کا مستقبل تاریک ہونے کی وجہ سے پشاور آنے کا فیصلہ کیا، افغان فنکار
پاکستان قصہ خوانی بازار میں قہوہ خانے کم کیوں ہونے لگے؟ پشاور کے اس مشہور زمانہ بازار میں چند قہوہ خانے ہی اپنی اصل حالت مٰں رہ گئے، جو علاقے میں سبز چائے فروخت کر رہے ہیں۔
پاکستان خیبرایجنسی کے غاروں میں رہائش پذیر افراد کی داستان لوگ غاروں کو اپنے گھر، حجروں اور مساجد کے طور پر استعمال کرتے ہیں، جس کی وجہ غربت اور قدیم طرز زندگی ہے، مقامی افراد
پاکستان پختون ثقافتی شناخت کے فروغ کیلئے پشتو البم ریلیز راشد ’سندریز کور’ کے نام سے ایک میوزک اکیڈمی بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جہاں روایتی پشتو موسیقی سکھائی جائے گی۔
لائف اسٹائل 'بنجو' ساز کے ماہر استاد عقل میر آپ کی مدد کے منتظر فالج کی وجہ سے اپنی سریلی آواز کھونے والے لنڈی کوتل کے استاد عقل میر کو آواز کی بحالی میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
پاکستان ' شوہر کا خواب پورا کرنے کیلئے زیور فروخت کرنا پڑا' نوجوان شاعر اور سماجی کارکن عامر گمریانی نے تین سال قبل غریب بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کا ایک خواب دیکھا تھا۔
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین