آئی بی اور ایف آئی اے مختلف ادارے ہیں لیکن حیرت ہے کہ ان دونوں اداروں کی درخواستیں لفظ با لفظ ایک جیسی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
شائع04 مئ 202411:09pm
امریکی فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں اور امریکی سفارت خانے کی معاونت سے ہی امریکی گلوکاروں کا کنسرٹ یونیورسٹی میں منعقد کیا جا رہا تھا، طلبہ
شائع04 مئ 202409:26pm
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع04 مئ 202409:26pm
امتحان سے قبل اے لیول کے ریاضی کے پرچے کے مبینہ آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی ہنگامہ بنیادوں پر انکوائری شروع کردی ہے، کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن
شائع04 مئ 202408:48pm
انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق صادق خان نے اپنے مخالف امیدوار سوسن ہال کو شکست دے دی، برطانوی میڈیا
اپ ڈیٹ04 مئ 202408:59pm
10 جون تک جاری رہنے والے حج آپریشن کے دوران قومی ایئر لائن 170 پروازوں کے ذریعے تقریباً 34 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی، ترجمان پی آئی اے
شائع04 مئ 202406:57pm
آئین کے حوالے سے آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن گریٹر ڈائیلاگ تب ہوگا جب تمام لوگ اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
شائع04 مئ 202406:25pm
سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا، سبسڈی کی مد میں 28 کروڑ 98 لاکھ 78 ہزار روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
شائع04 مئ 202406:17pm
فیصلہ کن گھڑی آچکی، محصولات کا ہدف کرپشن کی نذر ہو رہا ہے، خراب کارکردگی والوں کو اعلیٰ عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ04 مئ 202406:59pm
پہلی بار یہ پاکستان سعودی عرب مالیاتی امداد یا کمرشل شراکت داری کے بغیر صرف اقتصادی وعدوں کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
شائع04 مئ 202404:48pm
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما 9 مئی کے اہم مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوئے، پولیس ذرائع
شائع04 مئ 202404:47pm
پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے باعث پی ایس ایل کے اگلے سیزن کو 8 اپریل سے 20 مئی 2025 تک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ04 مئ 202405:55pm
زیر التوا کیسز کے حل کے لیے اپلیٹ ٹربیونلز کی تعداد کو بڑھا دیا جائے گا، اپیل دائر کرنے کی مدت 60 روز سے کم کرکے 30 روز کردی گئی ہے، ایف بی آر حکام
شائع04 مئ 202402:49pm
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر تنصیبات پرحملہ کیا گیا، حملوں میں پی ٹی آئی لیڈرشپ ملوث تھی، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
اپ ڈیٹ04 مئ 202405:29pm
نیپرا نے 24 اپریل کو کے الیکٹرک کے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے لیے 392 ارب روپے کے سرمایہ کاری کے منصوبے کی منظوری دی تھی۔
شائع04 مئ 202410:30am
اپریل 2024 میں 17 نئے موسمی ریکارڈ قائم ہوئے، 1961 کے بعد اپریل کے مہینے میں سب سے زیادہ بارشیں ہونے کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا ۔
اپ ڈیٹ04 مئ 202410:11am
آئی بی اور ایف آئی اے مختلف ادارے ہیں لیکن حیرت ہے کہ ان دونوں اداروں کی درخواستیں لفظ با لفظ ایک جیسی ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
شائع04 مئ 202411:09pm
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع04 مئ 202409:26pm
امتحان سے قبل اے لیول کے ریاضی کے پرچے کے مبینہ آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی ہنگامہ بنیادوں پر انکوائری شروع کردی ہے، کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن
شائع04 مئ 202408:48pm
فیصلہ کن گھڑی آچکی، محصولات کا ہدف کرپشن کی نذر ہو رہا ہے، خراب کارکردگی والوں کو اعلیٰ عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعظم
اپ ڈیٹ04 مئ 202406:59pm
آئین کے حوالے سے آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن گریٹر ڈائیلاگ تب ہوگا جب تمام لوگ اپنی آئینی پوزیشن پر واپس جائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
شائع04 مئ 202406:25pm
10 جون تک جاری رہنے والے حج آپریشن کے دوران قومی ایئر لائن 170 پروازوں کے ذریعے تقریباً 34 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی، ترجمان پی آئی اے
شائع04 مئ 202406:57pm
سندھ کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا، سبسڈی کی مد میں 28 کروڑ 98 لاکھ 78 ہزار روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
شائع04 مئ 202406:17pm
زیر التوا کیسز کے حل کے لیے اپلیٹ ٹربیونلز کی تعداد کو بڑھا دیا جائے گا، اپیل دائر کرنے کی مدت 60 روز سے کم کرکے 30 روز کردی گئی ہے، ایف بی آر حکام
شائع04 مئ 202402:49pm
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما 9 مئی کے اہم مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوئے، پولیس ذرائع
شائع04 مئ 202404:47pm
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر تنصیبات پرحملہ کیا گیا، حملوں میں پی ٹی آئی لیڈرشپ ملوث تھی، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
اپ ڈیٹ04 مئ 202405:29pm
اپریل 2024 میں 17 نئے موسمی ریکارڈ قائم ہوئے، 1961 کے بعد اپریل کے مہینے میں سب سے زیادہ بارشیں ہونے کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوا ۔
اپ ڈیٹ04 مئ 202410:11am
کولمبیا یونیورسٹی میں کیمپ لگا کر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان تناؤ حد درجہ بڑھ گیا، 24 گھنٹے کیمپس کے باہر پولیس موجود ہے۔
شائع03 مئ 202406:31pm
غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔
شائع03 مئ 202412:46pm
یونیورسٹی کے کیمپسوں میں یہودی دشمنی اور کسی کے بھی خلاف نفرت انگیز تقاریر یا کسی بھی قسم کے تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، امریکی صدر
اپ ڈیٹ02 مئ 202411:28pm
غزہ میں اسرائیل کی تقریباً سات ماہ سے جاری بمباری سے اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے، جس سے گنجان آباد پٹی کی بہت سی اونچی کنکریٹ عمارات ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں، رپورٹ
شائع02 مئ 202406:15pm
سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202405:57pm
ملکی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا
اپ ڈیٹ01 مئ 202409:57am
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع30 اپريل 202408:30pm
ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202409:10pm
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202405:58pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:25pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع20 اپريل 202402:28pm
میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔
شائع12 اپريل 202408:41pm
پہلی بار یہ پاکستان سعودی عرب مالیاتی امداد یا کمرشل شراکت داری کے بغیر صرف اقتصادی وعدوں کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
شائع04 مئ 202404:48pm
تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
شائع03 مئ 202404:09pm
غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔
شائع03 مئ 202412:46pm
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، ٹی وی اینکرز اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کرنے والے ان تمام افراد کو معافی مانگنی چاہیے جو کیس کے حقائق پر غور کیے بغیر ان الزامات کو بڑھاوا دے رہے تھے۔
شائع02 مئ 202412:55pm
اسحٰق ڈار کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ اتنا کچھ ہوجانے کے بعد بھی شریف خاندان ملک میں آنے والی تبدیلی کو سمجھ نہیں پایا ہے کہ وہ اپنی حمایت کیوں کھو رہے ہیں۔
شائع30 اپريل 202412:40pm
ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ میں دیکھتی تھی کہ میری بڑی بہن کو نیچے گلی میں سحری کے اوقات تک کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
اپ ڈیٹ30 اپريل 202409:18am
طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
اپ ڈیٹ29 اپريل 202412:28pm
جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202404:46pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
ڈیڑھ ہزار سے زائد سیڑھیاں جن کے ذریعے اردگرد کے بلندوبالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں، گلیشیئرز اور ندی نالوں کا حسین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع22 اپريل 202410:00am
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202404:41pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع17 اپريل 202404:05pm
عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ17 اپريل 202403:43pm
مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
شائع17 اپريل 202409:03am
مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔
شائع13 اپريل 202403:37pm
ایک دور تھا جب عید پر اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق تھیٹر ہالز کا رخ کیا کرتے تھے لیکن آج کے دور میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تہواروں کی زینت بننے کی سکت نہیں رکھتے۔
شائع11 اپريل 202412:46pm
جس بھی دوست یا عزیز سے آپ خفا ہیں اس کو راضی کرنے یا منانے میں دیر مت کریں آج کا دن اک سنہری موقع ہے کہ ہم نے اپنی اناؤں کے بتوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھا دیں۔
شائع22 اپريل 202309:19am
پہلے چاند رات کو صبح نئے کپڑے پہننے کی خوشی سونے نہیں دیتی تھی اور آج ہم عید کا پہلا دن سو کر گزارنے کا پلان بنا رہے ہوتے ہیں۔
شائع10 اپريل 202409:06am
اس ملک میں آپ خود کو سر سے پاؤں تک ڈھانپ لیں پھر بھی آپ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، یہاں تو خواتین قبروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
شائع08 اپريل 202412:05pm
جب تک لیبارٹری کے نتائج نہیں آتے تب تک کوئی بھی یقینی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاؤڈر کیا ہے البتہ زیر بحث پاؤڈر خطرناک کیمیکل ایجنٹس میں سے ایک ہوسکتا ہے۔
شائع06 اپريل 202401:26pm
عمر شاہد حامد کا ایک پولیس افسر کے طور پر ذاتی تجربہ پولیس فورس کے اندرونی کام اور سیاسی چالبازیوں کی عکاسی اور ایک ایسے معاشرے کے بارے میں بصیرت فراہم کرتا ہے جہاں بدعنوانی اور انتہا پسندی عام ہے۔
شائع05 اپريل 202402:43pm
ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لگائے گئے مداخلت کے الزامات، ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشرفت کی یاد دلاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202411:11am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز بول چکے ہیں اور اب یہ بال عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے ادارے کے تقدس کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔
شائع03 اپريل 202412:49pm
آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کی زندگی ضرور بہتر کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202403:28pm
عدالتی معاملات میں مداخلت، انصاف، آزادی اور جمہوریت کی موت ہے، اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہئیں اور ذمہ داران کو عوام کے سامنے لایا جانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202412:15pm
سوال یہ ہے کہ مقامی لوگ بظاہر ترقیاتی منصوبوں سے فائدہ حاصل کریں گے تو ان علاقوں میں چینی شہریوں پر حملے کے واقعات میں اضافہ کیوں ہورہا ہے؟
شائع01 اپريل 202401:08pm