’ریڈ، وائٹ اینڈ گرین‘ کے ذریعے تقریبا تین سال بعد اداکارہ حمائمہ ملک بڑے پردے پر ایکشن میں دکھائی دیں گی اور ممکنہ طور پر ان کے ساتھ آغا علی بھی فلم میں دکھائی دیں گے۔
سلمیٰ آغا نے بولی وڈ اور لولی وڈ فلموں سے نکلوایا، وہ فلموں میں کام نہیں کرنے دیتی تھیں، عین موقع پر مصروف رکھتیں کہ فلم ساز میری جگہ دوسرے اداکار کاسٹ کرلیتے، اداکار