لائف اسٹائل شادی کا منصوبہ نہیں تھا، اچانک کرلی، بچے کی پیدائش ’سرپرائز‘ تھا، منال خان بچے کی پیدائش کے وقت سیزر آپریشن ہوا تھا، جس وجہ سے شدید انفیکشن کا شکار ہوئی اور کئی دن تک بیمار رہی، اداکارہ
لائف اسٹائل ’گیم آف تھرونز‘ پر فلم بنائے جانے کا امکان 'گیم آف تھرونز' امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کی ڈراما سیریز تھی، جس کے 8 سیزن نشر کیے گئے۔
لائف اسٹائل اسٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے اداکارہ غزالہ عرف نرگس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
لائف اسٹائل ’زلزلہ موسیقی‘، عدنان سمیع کا چاہت فتح علی خان کے گانے پر ردعمل چاہت فتح علی خان اس سے قبل بھی ماضی کے مقبول گانوں کو بے سرے انداز میں گاکر انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکے ہیں اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے۔
لائف اسٹائل مفتی قوی نے کہا آپ کا حسن و جمال ہے، وینا ملک مفتی قوی تمام اداکاراؤں کی خفیہ انداز میں نگرانی کرتے ہیں اور انہیں ہر چیز کا پتا ہوتا ہے، اداکارہ و ٹی وی میزبان
لائف اسٹائل شہرت اور آسائشوں کے باوجود بے سکونی پر مذہب کی جانب راغب ہوا، زاہد احمد انسان کی زندگی کا مقصد کمانا، گھر کے اخراجات ادا کرنا، یوٹیلٹی بلز بھرنا اور کام کرنا نہیں ہوتا، اگر یہی مقصد ہوتا تو میں بے سکون نہیں ہوتا، اداکار