لائف اسٹائل فواد خان نے ’ابیر گلال‘ میں کام کرنے کا سبب بتا دیا پاکستانی سپر اسٹار نے بھارت کی ساتھی اداکاراؤں کی تعریفوں کے پل بھی باندھ دیے، عاطف اسلم کو انہوں نے پاکستان کا فخر بھی قرار دیا۔
لائف اسٹائل اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ نے خاتون سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا خواتین کی شادی پر دنیا بھر میں موجود کرسٹین اسٹیورٹ کے مداح حیران رہ گئے جب کہ ہولی وڈ انڈسٹری کے بعض حلقوں نے بھی ان کی خاتون سے شادی پر ناپسندیدگی ظاہر کی۔
لائف اسٹائل سید نور کی فلم میں کام کیا جو آج تک ریلیز نہ ہوسکی، نوید رضا متعدد معاشقے کیے، سب سے سچا اور اچھا معاشقہ اپنی اہلیہ سے تھا، اسی وجہ سےان سے شادی بھی کی، اب 9 سال کی بیٹی ہے، اداکار
لائف اسٹائل ہاروی وائنسٹن کے خلاف دوبارہ ٹرائل کل سے شروع ہوگا اس بار ہاروی وائنسٹن کے مقدمے کی سماعت کرنے والی جیوری میں 7 خواتین جب کہ 5 مرد شامل ہوں گے، ٹرائل کورٹ نے انہیں ملنے والی سزا کاالعدم قرار دی تھی۔
لائف اسٹائل آنٹیاں گھورتی ہیں، تصاویر بنواتے وقت کمر کے گرد بانہیں پھیلا دیتی ہیں، مشعل خان جو لڑکیاں پہلے تعلقات ختم ہونے پرنئے تعلقات استوار کرنے کے بعد نئے اور پرانے کا موازنہ کرتی ہیں، انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے، اداکارہ
لائف اسٹائل فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کے خلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج نومی انصاری کی بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے، ملزم کو گرفتارکرنے کے بعدکسٹمز اور ٹیکسیشن کورٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا، ذرائع
لائف اسٹائل غلطی سے ایک اداکارہ کی شادی کا اعلان کیا، ندا یاسر نے انمول بلوچ سے معافی مانگ لی ندا یاسر نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پروگرام میں اداکارہ انمول بلوچ کو بھی ان نوبیاہتہ اداکاراؤں میں شمار کیا تھا، جنہوں نے رواں برس شادی کی۔
لائف اسٹائل پہلگام حملہ، فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ ماضی میں 2016 میں بھی فواد خان کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز کے ایک ماہ بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڑی ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا تھا۔