لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں پر شادی کا زیادہ دباؤ رہتا ہے، 23 سال کی عمر کے بعد دباؤ مزید بڑھ جاتا ہے، والدین کو پتا چلے کہ بیٹی کسی سے تعلق میں ہے تو مشکل مزید بڑھ جاتی ہے، اداکارہ
احسن خان، مہوش حیات اور حرا مانی کے ڈرامے ’ڈائن‘ کی ایک قسط میں دکھایا گیا تھا کہ احسن خان سے پہلی ملاقات کے دوران ان کی دوسری بیوی گولیاں ساتھ لاتی ہے۔