ہانیہ عامر کے ساتھ جو کیا گیا، اس پر بڑی تکلیف ہے، وہ محنت کرکے بھارت میں کام کرنے گئی تھیں، فواد خان نے 6 مہینے کام کیا لیکن عین وقت پر برا ہوگیا، اداکار
پاکستانی سنیما کو ضرورت ہے کہ ہم اس کی تمام تر کمزوریوں کے باوجود اس کے ساتھ کھڑے ہوں، لہذا تمام فلم بینوں سے درخواست ہے کہ وہ یہ فلم دیکھنے ضرور جائیں۔
سینما اور باکس آفس ذرائع کے مطابق دونوں فلموں کے کئی شوز ہاؤس فل جا رہے ہیں جب کہ دونوں فلموں سے ہی متعدد اسکرینز نے پہلی بار فلمیں دکھانے کی شروعات کی۔