لائف اسٹائل جنت میں میرے پسندیدہ پھل نہیں، جاوید اختر کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا وہ زیادہ سوچتے ہیں، اسی وجہ سے وہ ملحد بھی ہیں اور انہیں اچھا نہیں سمجھا جاتا، بھارتی نغمہ نگار و لکھاری کا کلپ وائرل
لائف اسٹائل اسلام مخالف بولی وڈ فلم ’ادے پور فائلز‘ پر پابندی کا مطالبہ فلم میں مشتاق خان، احسان خان، پریتی جھانگیانی اور رجنیش دگل سمیت دیگر اداکاروں نے کردار ادا کیے ہیں۔
لائف اسٹائل صبا فیصل کی نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان پر نام لیے بغیر تنقید سینئر اداکارہ صبا فیصل نے نام لیے بغیر نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان کو ٹی وی پروگرام میں ڈراموں پر نامناسب...
لائف اسٹائل کیا پرانی دوستی اب بھی برقرار ہے؟ فیضان شیخ نے عادی عدیل سے تعلق پر خاموشی توڑ دی پاکستانی فنکاروں کے لیے بھارت میں کام کرنے کی خواہش میں کوئی برائی نہیں، کیونکہ وہاں زیادہ مواقع موجود ہیں، اداکار
لائف اسٹائل فضا علی کی بات کا برا لگا نہ ان سے ناراض ہوں، سہیل وڑائچ ٹی وی ٹاک شو میں فضا علی نے سہیل وڑائچ کا متبادل پیشہ بیان کیا تھا اور کہا تھا کہ اگر وہ صحافی نہ ہوتے تو کسی بھی بیرون ملک کے بڑے ریسٹورنٹ کے واش روم سوئیپر ہوتے۔
لائف اسٹائل عارضی بحالی کے بعد پاکستانی فنکاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں ایک بار پھر بلاک پاکستانی فنکاروں ماورا حسین، احد رضا میر اور صبا قمر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں ایک بار پھر بلاک کر دیے گئے۔
لائف اسٹائل حسین ترین کی جانب سے نکاح کی تقریبات میں بھاری رقم خرچ کیے جانے کا انکشاف دونوں نے جون کے اختتامی عشرے پر اپنی مایوں اور ڈھولکی سمیت نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔
لائف اسٹائل ’اسکوئڈ گیم‘ کے سیزن 3 نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا سیریز کے ڈائریکٹر ہوانگ ڈونگ ہیوک کے مطابق اس سیزن میں انسانی امید، اخلاقیات اور فیصلوں کی قیمت کو مرکزی خیال بنایا گیا ہے۔
پاکستان لاہور: معروف ٹک ٹاکر کو محرم میں اسلحے کی نمائش مہنگی پڑگئی، 13 گارڈز سمیت گرفتار پولیس نے چھاپہ مار کر ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا اور اس کے گارڈز سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، سی سی ڈی
لائف اسٹائل دپیکا پڈوکون ہولی وڈ ’واک آف فیم‘ میں شامل ہونے والی پہلی بھارتی شخصیت ہوں گی ہولی وڈ واک آف فیم میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک خصوصی گلی ہے، جہاں دنیا بھر کی شوبز اور اسپورٹس شخصیات کے نام آویزاں ہیں۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاکر سجل ملک اپنے ہونیوالے شوہر میں کیا خصوصیات دیکھنا چاہتی ہیں؟ آج کل کی لڑکیوں کی ڈیمانڈز بہت زیادہ ہوتی ہیں، لیکن ان کی اپنی خواہشات اتنی زیادہ نہیں ہیں، ٹک ٹاکر
لائف اسٹائل ٹک ٹاک سے ماہانہ 2 کروڑ روپے کمائے جا سکتے ہیں، مان ڈوگر کا انکشاف ٹک ٹاک پر لائیو آنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں، سارا دن آرام کریں اور رات میں ایک اچھا سا فلٹر لگا کر لائیو آ جائیں، ٹک ٹاکر
لائف اسٹائل ’سردار جی تھری‘ کی ریلیز کے باوجود ’لو گُرو‘ اور ’دیمک‘ کا باکس آفس پر راج برقرار ’سردار جی تھری‘ کی ریلیز کے موقع پر سینما میں لو گُرو اور دیمک کے شوز میں واضح کمی کی گئی تاکہ نئی فلم بزنس کر سکے۔