لائف اسٹائل سیف علی خان کی وراثت دشمن جائیداد قرار، 15 ہزار کروڑ مالیت سے محرومی کا امکان فیصلہ 2014 میں بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے اُس نوٹس کے تسلسل میں آیا ہے، جس میں پٹوڈی خاندان کی جائیدادوں پر ریاست نے دعویٰ کیا تھا۔
لائف اسٹائل شاہد آفریدی اور نواسے عالیار کی دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل ویڈیو میں شاہد آفریدی کے نواسے، ننھے عالیار کو اپنے نانا سے محبت کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ثانیہ مرزا کی فیملی میں نئے ممبر کا اضافہ، بیٹے اذہان کے ساتھ تصویر وائرل سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے لکھا کہ طوفان ہمیشہ آپ کو تبدیل نہیں کرتے، بعض اوقات وہ صرف یہ دکھاتے ہیں کہ چھت کہاں سے ٹپکتی ہے۔
لائف اسٹائل ’200 یونٹ والی بدمعاشی کو ختم کریں‘، بجلی کے نرخوں میں تبدیلی پر نعمان اعجاز کا طنزیہ تبصرہ نیپرا نے فیصلہ جاری کیا ہے، جس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے مختلف یونٹس پر ٹیرف میں رد و بدل کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے حضرت امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت کئی معروف فنکاروں نے اپنی آواز میں نوحے پڑھ کر سوشل میڈیا پر شیئر کیے، جنہیں مداحوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔
لائف اسٹائل ’من مست ملنگ‘ میں ’حاملہ‘ لفظ کی تکرار پر نادیہ خان کا طنزیہ تبصرہ، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین کے خیال میں نادیہ خان کو اس قسم کے حساس موضوع پر بات کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہیے۔