لائف اسٹائل ’بول کفارہ‘ فیم گلوکارہ سحر گل کو بھارتی گانوں پر پرفارمنس پر تنقید کا سامنا سحر گل کے گانے ’بول کفارہ کیا ہوگا‘ کو بھارتی گلوکاروں نے کاپی کیا لیکن اب ان کی جانب سے بھارتی گانوں کو گانے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔
لائف اسٹائل ندا یاسر نے ’توجہ‘ حاصل کرنے کے لیے پروگرام میں بلایا تھا، عائشہ اظہر عائشہ اظہر کی ’میرا دل یہ پکارے‘ پر ڈانس کی ویڈیو نومبر 2022 میں وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد وہ نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول ہوگئی تھیں۔
لائف اسٹائل بولی وڈ والے اب اپنی فوج اور ایئرفورس پر فلم بنائیں گے تو مار کھائیں گے، نادیہ خان ماضی میں بولی وڈ کی فلمیں ایسی ہوتی تھیں کہ باقی انہیں کاپی کرتے تھے لیکن اب وہ دوسروں کو کاپی کرنے لگے ہیں، اداکارہ
لائف اسٹائل ماضی کا مقبول گانا ’ظالم نظروں سے مجھ کو نہ دیکھو‘ نئے انداز میں ریلیز ماضی کے مقبول گانے کو اس بار علی حیدر کے ساتھ علی ظفر نے مل کر گایا ہے، علی ظفر نے مذکورہ گانے کو پہلے بھی گایا تھا۔
لائف اسٹائل لاہور کلاسیکل رومانوی شہر ہے، دھند میں محبت ہوجاتی ہے، فواد خان اہلیہ کو پہلی مرتبہ دیکھا تو وہ سردیوں کا موسم تھا اور لاہور میں بہت زیادہ دھند تھی، جب کہ اب اسموگ ہوتی ہے، اداکار
لائف اسٹائل بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر چل بسے ایک اچھے انسان اس دنیا سے چلے گئے، جن کے جانے سے دنیا غریب ہوگئی، ایسا لگتا ہے کہ اس دنیا سے صرف اچھے لوگ ہی جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق لینے کا بھی سوچا، ڈاکٹر نبیحہ علی کا انکشاف میرا سفید رنگ کا عروسی لباس تقریباً 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کا تھا، زیورات کا سیٹ 40 تولے کا تھا، جس کی مالیت تقریباً 2 کروڑ روپے تھی، ڈاکٹر نبیحہ علی
لائف اسٹائل جوا ایپ پروموشن کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور ڈکی بھائی کو این سی ایس آئی اے نے اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا تھا، ملزم پر جوئے کی اپلیکشنز کی پروموشن کا الزام عائد ہے۔
لائف اسٹائل فیروز خان نے علیزے سلطان کے ساتھ سابقہ رشتے پر پہلی بار خاموشی توڑ دی اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی کہانی بہت سادہ ہے اور ہر رشتے میں اچھے اور برے دن آتے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل