لائف اسٹائل رشمیکا مندانا کا اے آئی کے ذریعے فحش ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ رشمیکا مندانا نے اے آئی کے ذریعے ڈیپ فیک اور اداکاراؤں کی نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر اظہار تشویش کیا۔
لائف اسٹائل یوٹیوبر پیاری مریم دوران زچگی انتقال کر گئیں پیاری مریم اپنے سادہ مواد اور الفاظ کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی تھیں، ان کے ولاگز کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا رہا ہے۔
لائف اسٹائل لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان پہلی بار 2020 کے بعد ایوارڈز کی باضابطہ تقریب منعقد ہوگی، ایوارڈز میں 28 کیٹیگریز ہیں، جو ٹی وی، فلم، میوزک، فیشن اور ڈیجیٹل کانٹینٹ پر مبنی ہیں۔
لائف اسٹائل سینئر اداکارہ بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں اداکارہ کے نمایاں ڈراموں میں بنجارہ، بیٹیاں، ترب، عشق نہیں آسان، آنگن، اگر اور جانِ جہاں شامل ہیں۔
لائف اسٹائل ہدایتکار نے ’نیلوفر‘ میں ماہرہ خان سے نابینا کردار کی اداکاری صحیح سے نہیں کروائی، فضا علی فلموں میں یہ غلط دکھایا جاتا ہے کہ نابینا شخص کبھی بھی سامنے والوں کی طرف دیکھ کر بات نہیں کرتا، میزبان
لائف اسٹائل عابد علی کے انتقال کا صدمہ بہت شدید تھا، لوگوں کی محبتوں نے مجھے زندگی کی طرف لوٹایا، رابعہ نورین عابد علی زندگی کے ہر لمحے میں یاد آتی ہے اور میں جان بوجھ کر خود کو مصروف رکھتی ہوں تاکہ ان کی یاد کم محسوس ہو، سینئر اداکارہ
لائف اسٹائل طلاق کے 6 سال بعد مائلی سائرس نے منگنی کرلی مائلی سائرس کی پہلی شادی لیام ہیمس ورتھ سے ہوئی تھی جو 2019 میں طلاق پر ختم ہوئی۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس