• KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.1°C
  • ISB: Cloudy 15.1°C

کندھ کورٹ: مسافر بس الٹنے سے چھ مسافر زخمی

شائع April 21, 2014

کراچی: جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے قریب سپر ہائی وے پر آج پیر کی صبح ایک مسافر کوچ کے الٹنے سے کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ضلع کندھ کوٹ کے قریب غوثپور کے مقام پر پیش آیا۔

اس واقعہ کے بعد زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025