چلی کا سفر تمام، برازیل کوارٹر فائنل میں

شائع June 29, 2014

فٹبال ورلڈ کپ ناک آؤٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ کا فیصلہ پینلٹی ککس پر ہوا جہاں برازیل نے چلی کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد پینلٹی ککس پر 3-2 سے مات دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

گراؤنڈ میں برازیل کے تماشائیوں کی بڑی تعداد اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود تھی۔
گراؤنڈ میں برازیل کے تماشائیوں کی بڑی تعداد اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے موجود تھی۔