• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Election 2018

سیاسی جماعتوں کے جوش بڑھانے والے ترانے

شائع July 23, 2018

انتخابات 2018 کے سلسلے میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اپنے انتخابی ترانوں کے ذریعے عوام کو متوجہ کرنے کی کوشش کی۔

کچھ سیاسی جماعتوں نے ان ترانوں کے لیے بڑے بڑے نامور گلوکاروں کا انتخاب کیا، جبکہ کچھ نے عام افراد کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی اپنے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا موقع دیا۔

ہر کسی کا مقصد عوام کو ان گانوں کے ذریعے اپنی جانب ووٹ کے لیے متوجہ کرنا تھا۔

مزید پڑھیں: انتخابات 2018 اور سیاسی ترانے

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025