• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر راولپنڈی کے 3 ہوٹلز بند

شائع June 18, 2020

پپنجاب کے ضلع راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر شہر کے 3 ہوٹلز کو بند کردیا۔

خیال رہےکہ بند کیے گئے ہوٹلز راولپنڈی کی فوڈ اسٹریٹ پر موجود ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025