Live Covid 2019

امریکا نے وائرس کی ویکسین کی منظوری کیلئے شرائط جاری کردیں

شائع June 30, 2020

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری کے لیے شرائط جاری کردی۔

ادارے کے مطابق ویکسین لگنے سے کم از کم 50 فیصد بیماری کی شدت سے کم کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے مئی میں کووڈ 19 علاج اور ویکسین کی تیاری کو تیز کرنے کے لیے 'آپریشن وارپ اسپیڈ' کے نام سے ایک پروگرام کا اعلان کیا تھا۔

ایجنسی کے مطابق 'اگرچہ ایف ڈی اے اس کام میں تیزی لانے کے لیے پرعزم ہے لیکن ہم اپنے فیصلوں میں کمی نہیں لائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 17 جولائی 2025
کارٹون : 16 جولائی 2025