• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں کورونا کے 152 کیسز کا اضافہ

شائع October 20, 2020

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کورونا کے مجموعی طور پر 152 نئے کیسز سامنے آگئے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دارالحکومت میں وائرس کے مزید 118، گلگت بلتستان میں 25 اور آزاد کشمیر میں 9 کیسز سامنے آئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025