• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کی گلیاں سیل کرنے کا حکم

شائع August 1, 2021

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس میں ایک بار اضافہ رپورٹ ہوا ہے اور مختلف سیکٹرز میں کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

اسلام آباد کی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 27 گلیاں سیل کر دیں، جن میں ایف ایٹ ون، جی 10، جی 11، جی15، جی13 کی گلیاں شامل ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق دیگر سیکٹرز میں آئی ایٹ فور، جی ٹین فور، جی نائن فور، ای الیون فور میں بھی کورونا وائرس کے کیسز نکل آئے اور تمام سیکٹرز کی گلیوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025