• KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 32.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.4°C

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گھوٹکی پہنچ گئے

شائع December 28, 2023 اپ ڈیٹ December 28, 2023 02:39pm
— فوٹو: ایف او ٹوئٹر
— فوٹو: ایف او ٹوئٹر

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورے پر گھوٹکی پہنچ گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ہیلی کاپٹر سے جام ہاؤس پہنچے، جام برادران نے ان کا استقبال کیا۔

بلاول بھٹو زرداری جام سیف اللہ دھاریجو کی رہائش گاہ عادل پور پہنچ گئے، وہ خان گڑھ بھی جائیں گے۔

بلاول بھٹو سردار علی گوہر مہر کی دعوت پر گوہر پیلس پہنچیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026