کراچی: گھر میں آتشزدگی، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

کراچی کے علاقے بلدیہ گلشن غازی کےگھر میں آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابو پایا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026