• KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C

طورخم بارڈر پانچویں روز بھی تجارت کیلئے بند

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: رائٹرز
— فائل فوٹو: رائٹرز

پاک-افغان طورخم بارڈر آج پانچویں روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے بند ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے، بارڈر کی بندش پر پاک افغان بارڈر حکام کی ملاقاتیں بھی بے نتیجہ نکلیں۔

سرحد کے دونوں اطراف فروٹ اور سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں، بارڈر بندش کے باعث گاڑیوں میں فروٹ اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔

ٹرانسپورٹروں نے دونوں اطراف سے بارڈر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026