• KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.3°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: ایکس
— فائل فوٹو: ایکس

ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی ہو گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 7سو روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا 3ہزار 87 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے کا ہوگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026