• KHI: Fajr 4:33am Sunrise 5:58am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:16am
  • ISB: Fajr 3:40am Sunrise 5:17am
  • KHI: Fajr 4:33am Sunrise 5:58am
  • LHR: Fajr 3:43am Sunrise 5:16am
  • ISB: Fajr 3:40am Sunrise 5:17am

راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، پیشی پر لایا گیا ملزم قتل

شائع February 27, 2024
فائرنگ کے باعث ہتھکڑی میں جکڑا ملزم شدید زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گیا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
فائرنگ کے باعث ہتھکڑی میں جکڑا ملزم شدید زخمی ہوگیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گیا—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

راولپنڈی کے جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت میں گھس کر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے پیشی پر آیا ملزم جاں بحق ہوگیا

’ڈان نیوز ’ کے مطابق پیشی پر آئے ملزم کو 6 گولیاں لگی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا, پولیس نے موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

وکلا نے مسلح شخص کے جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے اور فائرنگ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا، واقعے کے بعد پولیس کی مزید بھاری نفری طلب کرلی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 26 جولائی 2024
کارٹون : 25 جولائی 2024