• KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Sunny 32.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 31°C
  • LHR: Partly Cloudy 31.9°C
  • ISB: Sunny 32.3°C

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

شائع اپ ڈیٹ
— فائل: کینوا
— فائل: کینوا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026