• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C

مظفرگڑھ: گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی

شائع June 6, 2024
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں گھریلو رنجش پر سسرالیوں نے خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 30 سالہ خاتون دم توڑ گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کے شوہر آصف کو گرفتار کر لیا، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

مزید کہا کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی جی خان سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025