• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

کترینہ کیف مقبول ترین اداکار

شائع April 6, 2013

کترینہ کیف۔ - اے ایف پی فائل فوٹو
کترینہ کیف۔ - اے ایف پی فائل فوٹو

ممبئ: یوں تو ہندوستان میں ہر خاتون اداکار ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں اور خود کو سپر اسٹار کہلوانے کے لئے کوشاں ہیں تاہم ہندوستانی میڈیا نے شائقین کی رائے جاننے کے لئے سروے کیا۔

اس سروے کے مطابق، بالی وڈ کی کترینہ کیف پہلے نمبر پر، چھوٹے نواب کی بیگم کرینہ کپور دوسرے نمبر پر اور پریانکہ چوپڑا تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس کے علاوہ چوتھے نمبر پر دپیکا پڈگون جبکہ سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن پانچویں نمبر ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025