انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہوں کی گرفتاریوں میں تیزی لائی جائے، تمام ادارے بشمول وزارت خارجہ اسمگلروں کی نشاندہی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں، وزیراعظم کی ہدایت
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 پیش اور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کرتے ہوئے 3 روز میں رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
ملک ریاض کا بچنا مشکل ہے، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے کہ حالات بدلنے پر ریلیف ملے گا، پاکستان لاکر مقدمات چلائے جائیں گے، وزیر دفاع کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
جیل کا پھاٹک کھلتا ہے اور کوئی صاحب اچانک مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیتے ہیں، اور مذاکراتی کمیٹی کو پتا بھی نہیں ہوتا، عرفان صدیقی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
بلوچ آزادی پسند لیڈرز غیر ممالک میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں، کم علمی کی وجہ سے ریاست کے خلاف ناپاک ذہن سازی کی گئی، دہشت گرد کمانڈر نجیب اللہ