آئندہ مالی سال 26-2025 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے ہو سکتا ہے جبکہ رواں مالی سال معاشی نمو 2.6 فیصد رہنےکی توقع ہے، آئی ایم ایف کنٹری رپورٹ
پاک فوج نے دشمن کے ناپاک عزائم چند گھنٹوں میں ناکام بنائے، آصف علی زرداری کی آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد، وفاقی وزیر داخلہ بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔
بھارت کیساتھ کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مثبت کردار ادا کیا، قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز میں بولنا خوش آئند اقدام ہے، سینیٹر عرفان صدیقی سے گفتگو
مسلح افواج نے جذبے کےساتھ دشمن کو شکست دی، بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، دشمن نے پھر کوشش کی تو اس سے زیادہ کرارا جواب دیں گے، وزیر دفاع
ٹی وی پر بیٹھ کر میرے خلاف بے بنیاد الزام تراشی کی گئی، جس کا اثر کروڑوں پمفلٹس سے بھی زیادہ ہے، سیشن کورٹ لاہور میں ویڈیو لنک پر پیشی، وکیل عمران خان کی جرح
کالعدم تنظیم کے ملزمان نے رات گئے ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹ داغے، فورسز نے پیچھا کیا، آمنا سامنا ہونے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک اہلکار زخمی بھی ہوا، سیکیورٹی ذرائع
صوبے میں پہلی مرتبہ 90 روز میں 57 ہزار 319 نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بھی بن گیا، پروگرام کسی صورت رکنا نہیں چاہیے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی اجلاس میں ہدایت
معقول آوازوں کو دبانا ہندوتوا ری پبلک کی تنگ نظری اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، بھارت کچھ بھی کرلے حقائق سے نہیں بھاگ سکتا، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کا ردعمل
مسلح ملزمان نے صمند میں لیویز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جوانوں نے دلیری سے مقابلہ کیا، علاقے کی ناکہ بندی، ملزمان کو کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، بلوچستان حکومت