پانچ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو 1122، ٹھٹھہ میں کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے، تمام کو بچالیا گیا
وزیراعظم کا عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی میں موجود اداروں کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش، امریکی حملوں کی مذمت، ایرانی صدر کا غیر متزلزل حمایت پر اظہار تشکر
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، پاکستان مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر رابطہ گروپ کے اجلاس سے خطاب
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے افسران کو ایک خط میں محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کی
ایران کےخلاف فضا، زمین یا اپنا سمندر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، اسرائیلی جارحیت پر پاکستان تہران کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کرتا ہے، سیکیورٹی ذرائع
پرانی انارکلی میں 12سالہ بچے کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔
ذرائع کے مطابق مقتولین کو 2 سے 3 روز قبل قتل کیا گیا اور ان کی لاشیں پہاڑی علاقے میں پھینک دی گئیں، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔