پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا جلد فیصلہ کیا جائے: الطاف حسین لندن سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد نے حکومت اور فوج پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف ایک مؤقف اپنائیں۔
پاکستان مجرمانہ خاموشی بیشتر ملکوں سے پولیو کا خاتمہ ہوگیا ہے، پاکستان میں پولیو ورکروں پر حملے جاری ہیں اور سیاسی اشرافیہ چُپ سادھے بیٹھی ہے۔
پاکستان ”نائجیریا اور پاکستان پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور ہوسکتے ہیں“ بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ نائجیریا اور پاکستان میں جاری پُرتشدد کارروائیاں پولیو کے خاتمے کے ہدف سے دور کرسکتی ہیں۔
پاکستان پولیو اور پنجاب کا نیا چیلنج پولیو ویکسین کا ضیاع، ویکسینیشن سے انکار، پولیو مہم کی مخالفت، ہیلتھ ورکرز پر حملے، پولیو کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
پاکستان عمران خان کے بیان سے ان کی جان کو خطرہ ہے: ترجمان تحریکِ انصاف بدھ کے روز عمران خان نے پولیو ٹیموں پر حملوں کو انسانیت کا ظلم قرار دیتے ہوئے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین