بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی تجویز شامل نہیں تاہم تنخواہوں پر ٹیکسز میں کمی کی تجویز زیر غور ہے، تعلیم اور صحت کارڈ کے لیے زیادہ سے زیادہ رقم مختص کی گئی ہے، ذرائع محکمہ خزانہ
ایف بی آر کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس، غیرمنقولہ جائیداد کی منتقلی پر پابندی، کاروباری جگہ سیل کرنے کا اختیار دینے، فائلر، نان فائلر کے بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری کی تجاویز
صوبائی سرپلس کے بعد مجموعی بجٹ خسارہ 5 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہونےکا امکان، دفاعی بجٹ میں 20 فیصد تک اضافے پر غور، سبسڈیز کیلئے 1367 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس رعایات میں گزشتہ مالی سال کے 3 ہزار 879 ارب روپے کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ دیکھا گیا، محاصل کی وصولی میں کمی ہوئی، اقتصادی سروے کے اعداد و شمار
تنخواہ دار طبقے کیلئے کچھ ریلیف کی امید، نچلے ٹیکس سلیب میں ٹیکس استثنیٰ کی حد بڑھائی جا سکتی ہے اور تقریباً ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں کیلئے شرح میں کمی کی تجویز بھی زیر غور ہے، حکام
مزمل اسلم نے معاشی شرح نمو 2.7 فیصد ہونے کو مسترد کرتے ہوئے کہا اگر حکومت کے اعداد وشمار پر بھی یقین کرلیا جائے تو 3 سالوں کی شرح نمو صرف ڈیرھ فیصد بنتی ہے۔
کم از کم تنخواہ بھی 50 ہزار کی جائے، ای او بی آئی کی پنشن میں بھی 100 فیصد اضافہ کیا جائے، مطالبات نہیں مانے جاتے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،چوہدری منظور کی پریس کانفرنس
ہمارا بجٹ ٹیکس فری ہوگا جس میں عوام کو ریلیف دیں گے، روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے اور ساتھ ہی تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مزید بہتری کریں گے، علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو
ہم نے معیشت کے ڈی این اے کو بدلنا ہے جس کے لیے اسٹرکچرل ریفارمز ضروری ہیں، آئی ایم ایف پروگرام سے ہمیں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے لیے وسائل دستیاب ہوئے، محمد اورنگزیب
10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، 11 اور 12 جون کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہوگا، 13 جون کو اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی
شرح نمو 3.6 فیصد ہدف کے مقابلے میں2.7 فیصد ریکارڈ، زرعی اور خدمات شعبوں کے اہداف بھی حاصل نہ ہوسکے، رواں مالی سال صنعتی ترقی مقررہ حکومتی ہدف سے زیادہ رہی، دستاویز
جاپان میں 5 سال پرانی گاڑی کی قیمت 3 ہزار سے 4 ہزار ڈالر ہے، اس کے مقابلے میں 3 سال پرانی گاڑی 8 ہزار ڈالر میں ملتی ہے، صدر آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن