اسکردو، ہنزہ، شگر، مظفر آباد، وادی نیلم اور باغ میں آج سے 31 جولائی کے دوران شدید بارشیں متوقع، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت۔
اپ ڈیٹ28 جولائ 202501:00pm
دونوں کوڈز اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہیں، رین واٹر ہارویسٹنگ کوڈز رہائشی، تجارتی و صنعتی عمارتوں پر لاگو ہوں گے، کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ کیا جائیگا۔
آفات سے خطے میں 20 ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہوئے، مالی سکت نہیں، حاجی گلبر خان کی پریس کانفرنس، سیلاب کی وجہ سے روجھان، بھکر، لیہ، ملتان اور مظفرگڑھ سے نقل مکانی۔
گانچھے میں بھی سیلاب نے تباہی مچائی، کئی مکانات، واٹر چینلز، رابطہ سڑکیں، فصلیں تباہ، بابوسر سے لاپتا افراد کی تلاش جاری، فیری میڈوز سے سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔
ضلع گانچھے کے مختلف علاقوں میں 60 سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ ایک پُل بھی بہہ گیا، دریائے شیوک میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث کناروں پر کٹاؤ بڑھ گیا اور سڑکیں بند رہیں۔
پختونخوا، گلگت میں رابطہ سڑکیں، پل بہہ گئے، فصلوں کو بھی نقصان، لینڈسلائیڈنگ سے راستے بند، سیاحوں کو نکال لیا گیا، حالیہ مون سون میں اموات کی مجموعی تعداد 234 ہوگئی۔
بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت مستقبل کے ٹورنامنٹس کو متاثر کریں گے، گزشتہ پی ایس ایل کے نصف میچز ایسے حالات میں کھیلے گئے تھے جو تھکن کا باعث بن سکتے ہیں، رپورٹ
آیا کرپٹوائزیشن پاکستان کی معاشی خودمختاری کے مستقبل کے لیے زبرست اقدام ہے یا ریاست کی غلطی، اس کا انحصار اس پر ہوگا کہ منصوبے پر عمل درآمد کس طرح کیا جاتا ہے۔
منصوبے کے اہداف اور دائرہ کار کو جون 2020 اور جون 2023 میں کی گئی دو بڑی تبدیلیوں کے ذریعے نمایاں طور پر تبدیل کیا گیا، جس سے اس کی اصل نوعیت متاثر ہوئی، رپورٹ
اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، کراچی، حیدرآباد، سکھر اور دیگر شہروں میں بھی شدید بارشیں متوقع ہیں، سڑکوں، گلیوں، انڈرپاسز میں پانی جمع ہونے کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
20 سے 25 جولائی کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کا امکان ہے، شہری خراب موسم کے دوران احتیاط برتیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط پلان بنائے، اس سال کے تجربے کو مدنظر رکھ کر کے آئندہ سیزنز کی تیاری کریں تاکہ نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے، شہباز شریف
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، پابندی موجودہ موسمی حالات کے تناظر میں قیمتی انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے لگائی گئی ہے، ترجمان محکمہ داخلہ، اطلاق 30 اگست تک ہوگا
راولپنڈی، اسلام آباد میں 15 گھنٹے بارش کے بعد نالہ لئی کی سطح 21 فٹ تک بلند، سائرن بج گئے، اطراف کی مساجد سے اعلانات، پاک فوج گوالمنڈی پل پہنچ گئی، ضلع راولپنڈی میں چھٹی کااعلان، موٹر وے زیر آب، چکوال میں 423 ملی میٹر بارش ہوئی۔
26 جون سے 14 جولائی تک مرنے والوں میں 53 بچے بھی شامل، سب سے زیادہ ہلاکتیں پنجاب میں ہوئیں، این ڈی ایم اے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں سے سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی
پاکستان کو مستقبل میں شدید بارشوں اور زیادہ کثرت اور شدت کے ساتھ سیلابوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں، سائنسی جریدے 'نیچر' میں شائع تحقیق میں انتباہ
26 جون سے 12 جولائی تک ملک بھر میں 76 بچوں اور 46 خواتین سمیت 200 افراد زخمی، 111 جانور بھی ہلاک ہو چکے، زیادہ جانی نقصان فلیش فلڈنگ کے باعث ہوا، این ڈی ایم اے
عالمی سطح پر جون اب تک کے ریکارڈ پر تیسرا سب سے زیادہ گرم مہینہ رہا، زمین کا درجہ حرارت انسانی سرگرمیوں سے خارج ہونے والی گرین ہاؤس گیسوں کے باعث بڑھ رہا ہے، ماہرین
2023 میں ایک رپورٹ آئی تھی جس میں 2022 کی شدید گرمی کا جائزہ لے کر بتایا گیا تھا کہ تقریباً 61 ہزار اموات ہوئیں، جو ظاہر کرتا ہے کہ یورپی ممالک گرمی سے بچاؤ کے لیے مؤثر تیاریاں نہیں کر سکے۔
گلگت سے چلاس کے درمیان قراقرم ہائی وے پانچ مقامات پر بند ہوگئی، کیونکہ اچانک سیلاب کے نتیجے میں بڑی مقدار میں ملبہ اور کیچڑ سڑک پر آ گیا، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی